کراچی پریس کلب میں آج بروز ہفتہ مورخہ: 11/جولاٸی 2026ء کو ارآکین اور مہمان مصنف اقبال حسین کی امریکہ سے آمد کے موقع پر خوش آمدید کہا، اس موقع پرمعروف کالم نگار، کہانی نویس اور مصنف اپنی نٸی تصنیف کالموں اور نظموں کا مجموعہ “دل کی آواز سنو” امریکہ سے تشریف لاٸے ہوٸے مصنف اقبال حسین کو پیش کررہے ہیں، اس موقع پر رکن کراچی پریس کلب حسن امام صدیقی، فاروق عرشی، شاٸستہ بخاری و دیگر موجود ہیں۔
Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
