مشاعرہ

مشاعرہ
بزم محبانِ ادب انٹرنیشنل اور تحفظِ ادبِ پاکستان کے اِشتراک سے مشاعرہ بروز اتوار 11/جنوری ،2026ء کو بہادرآباد میں شام 6:00 بجے منعقد کیا گیا، جس مہمان خصوصی شہاب الدین شہاب اور ڈاکٹر افتخار ملک، صدر صفدر صدیق رضی، کشور عروج صاحبہ کی شاعری عروج پہ اور ساتھ نظامتِ تقریب نے محفل لوٹ لی، شاعروں کے اشعار سنا کر شرکاء نے دل کھول کر داد دی، اس موقع پر حسن امام صدیقی، فاروق عرشی،ڈاکٹر نثار احمد نثار، زاھد حسین جوہری، ڈاکٹر رانا خالد محمود قیصر، مقبول زیدی،عبدالباسط، ریحان محمود خان ودیگر شرکاء کی لی گئیں تصاویر۔


Discover more from Dil Ki Awaz Suno

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from Dil Ki Awaz Suno

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading