محمد حسن اور نورفاطمہ نے پاس ہونے کے ساتھ انعامات بھی حاصل کیٸے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی کی مہربانی اور عنایت ہے کہ مجھ جیسے گناہ گار شخص( ریحان محمود خان) کو ایک ساتھ دو خوشیاں عطا کی ہیں، وہ یہ ہے کہ میرے پیارے نواسے محمد حسن بن اطہراللہ نے “برین ٹرینر” اسکول گلشن اقبال سے نرسری کی کلاس میں امتحان 2025-2026ء میں پاس ہو کر اسٹار اور ایکسیلینٹ سرٹیفکیٹ حاصل کیا اور میری نواسی نورفاطمہ بنت اطہراللہ نے بھی بھی”برین ٹرینر” اسکول گلشن اقبال کی کلاس۔(کے۔جی۔ون۔) میں پاس ہوکر لٹل جینیٸس کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے، اس کے علاوہ “بہت اچھی کار کردگی” پر میڈلز بھی حاصل کیٸے، اس موقع پر بچوں کی دادی زندہ ہوتیں تو بہت خوش ہوتیں، بہرحال ان کیروح بہت خوش ہوٸی ہوگی کیونکہ وہ سب سے زیادہ بچوں سے بہت پیار کرتی تھیں، اللہ تعالی ان کوغریق رحمت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماٸے، آمین۔
بچوں کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے علم میں ترقی عطا فرما تاکہ یہ زندگی میں ایسی ہزار ہا کامیابیاں حاصل کریں۔ آمین

Top Holder of Brain Trainer School

Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
