جشنٍ آزادی کی سالگرہ ۱۴/ اگست ۲۰۲٦ء اناسی ویں پر پیغام۔

معروف کالم نگار، کہانی نویس اور مصنف ریحان محمود خان جو کہ نٸی تصنیف “دل کی آواز سنو” کے مصنف ہیں، ترقی پزیر ملکوں کے عوام کو جن مشکلات مثلاً کرپشن، غربت، رشوت خوری، ذاتی مفاد محلاتی و بین الاقوامی سازشوں کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس سے ملک ترقی کرنے کے بجاٸے پستی میں چلے جاتے ہیں، ان کا حل بھی کالموں میں موجود ہے، ان کی طرف سے تمام عالم کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ۷۹/ ویں جشنٍ آزادی کی سالگرہ ۱۴/ اگست ۲۰۲٦ء کے موقع پر دل کی گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دُعا گو ہیں کہ بیرونی طورپر پاکستان معرکہ حق میں کامیاب ہو کر ناقابل تسخير بن گیا، اب اندرونی طورپر بھی ملک دشمنوں کو شکست فاش دے کر ناقابل تسخير بن جاٸے۔آمین

(ریحان محمود خان)
رکن کراچی پریس کلب و
آرٹس کونسل آف پاکستان


Discover more from Dil Ki Awaz Suno

Subscribe to get the latest posts sent to your email.