شَادِی خانہ آبادی دُختَر ابوالحسن

بروز ہفتہ مورخہ: 29/نومبر 2025ء کو ہمارے جگری اور پیارے، مخلص، کراچی پریس کلب کے دوست اور سینیئر صحافی، ابوالحسن کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی محمد مشرف سے ناظم آباد کے اسکائی ویو بینکوئٹ کے شادی ہال میں ہوئی، جس میں ٹی وی اینکر اور معروف صحافی مظہر حسین، اسلام آباد سے آئے ہوئے فیڈرل یونین جرنلسٹ جناب بٹ صاحب، کالم نگار اور کہانی نویس اور مصنف ریحان محمود خان، آصف احمد خان، جاوید میمن، پریس کلب کے سابق اور موجودہ عہدیداران اور اراکین طاہر حسن خان، نصیر احمد، فاضل جمیلی، رضوان بھٹی، لیاقت کشمیری، رئیس جعفری، سعید سربازی، علائوالدین خانزادہ، وصی قریشی، و دیگر صحافی برادری، تاجر برادری، سیاسی و سماجی و ادبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی اور معزز سیاسی شخصیات کی آمد نے بھی تقریب کو چار چاند لگادیئے۔، اس طرح یہ ایک یادگار شادی تھی، اللہ تعالیٰ اس جوڑے اور تمام لوگوں کوخوش و خرم رکھے۔ آمین


Discover more from Dil Ki Awaz Suno

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from Dil Ki Awaz Suno

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading