
کراچی پریس کلب میں ہروز ہفتہ 27/دسمبر 2025ء کو 2026ء کے لیے انتخابات کی تیاری کے آخری مرحلے کے موقع پر آج بروز بدھ مورخہ: 23/دسمبر 2025ء کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی کارروائی کاوقت 4:00 بجے شام سے 7:00 بجے شام تک اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے، فہرست مرتب کی جارہی ہے، اِس موقع پر چیئرمین الیکشن کمیٹی کراچی پریس کلب ڈاکٹر توصیف احمد خان،ممبر الیکشن کمیٹی،حسن امام صدیقی، ڈاکٹر سعید عُثمانی، ڈاکٹر بَدَر سُومرو، ڈاکٹر سیف اللٌٰہ، سہیل سانگی، اطہر اقبال، ستار جاوید، فَاروق عَرشی، سلیم صدیقی، محترمہ رضیہ سلطانہ، محترمہ فروہ حسن، محترمہ فریحہ عاطف، محترمہ عالیہ سعید، عبد العزیز بلوچ، بلال ظفر، نورالھدیٰ، ریحان محمود خان، آصف احمد خان،احمد حسن اور خالد جمیل موجود ہیں۔
ریحان محمود خان
ممبر الیکشن کمیٹی
کراچی پریس کلب
23/دسمبر 2025











































Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
