آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ صاحب کی بلند پایہ کاوشوں نے اِس کو عالمی سطح کا اِدارہ بنا دیا ہے، ‘”اٹھارویں عالمی اردو کانفرنس “‘ کے موقع پر سِٹی 21 چینل کی محترمہ شائستہ رضا صاحبہ نے موقع مناسب سمجھتے ہوئے سوال کیا کہ سال 2025ء کیسا رہا اور اِس میں کیا کھویا اور کیا پایا کے حوالے سے ریحان محمود خان، کالم نگار، کہانی نویس اور مُصَنٌف اُن سے کیئے گئے سوالوں کے مفصل جوابات دے رہے ہیں۔
Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
