گذشتہ روز بروز پیر مورخہ: 18/مئی 2026ء کو معروف کالم نگار، مصنف اور کہانی نویس ریحان محمود خان، اپنی نئی تصنیف مختلف کالموں اور نظموں کا مجموعہ ” دل کی آواز سنو” جو کہ خاموشی میں بھی بولتی ہے، معروف صحافی اور فلم.ٹی. وی، جرنلسٹ، وصی قریشی کو کراچی پریس کلب میں پیش کررہے ہیں، اس موقع پر رکن کراچی پریس کلب حسن امام صدیقی بھی موجود ہیں.
Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
