گذشتہ دنوں معروف کالم نگار، مصنف اور کہانی نویس ریحان محمود خان، اپنی نئی تصنیف مختلف کالموں اور نظموں کا مجموعہ ” دل کی آواز سنو” جو کہ خاموشی میں بھی بولتی ہے، سینیٹر جاوید جبار کو پیش کررہے ہیں، اس موقع پر بنگلہ دیش سے آئے ہوئے مہمان ہارون الرشید، (بی. ڈبلیو. ایف) کے صدر سید طارق شعیب و دیگر شخصیات موجود ہیں.
Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
