ریحان محمود خان کو الائیڈبینک ،بینک مکرمہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تعاون سے سِٹی اِنسٹیٹیوٹ آف اِمیج مِینجمنٹ

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر، ڈپٹی میئر سیکرٹریٹ، بلدیہ عظمیٰ کراچی اورمعروف کالم نگار، کہانی نویس اور مصنف ریحان محمود خان کو الائیڈبینک ،بینک مکرمہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تعاون سے سِٹی اِنسٹیٹیوٹ آف اِمیج مِینجمنٹ، بلدیہ عظمیٰ کراچی میں منعقد ہونے والے ایک دن کی “‘فنانشیئل لِٹریسی اور اِسلامک بینکنگ”‘ کے حوالے سے ایک آگاہی تربیتی پروگرام جو کہ آج بروز جمعرات مورخہ: 13/نومبر 2025ء کو صبح 10:00 بجے تا شام 4:00بجے شام تک منعقد ہوا، جس کے مہمانِ خصوصی “‘ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مرآد”‘ تھے، ۔ تربیتی پروگرام کے اختتام پر سند سے نوازا گیا۔


Discover more from Dil Ki Awaz Suno

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

2 thoughts on “ریحان محمود خان کو الائیڈبینک ،بینک مکرمہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تعاون سے سِٹی اِنسٹیٹیوٹ آف اِمیج مِینجمنٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from Dil Ki Awaz Suno

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading