………عشائیہ کا اہتمام

عشائیہ کا اہتمام

بروز بدھ 26/نومبر2025ء کو یونین کلب نزد فیروزآباد میں واقع یونین کلب میں لندن سے آئے ہوئے معروف براڈکاسٹر اور معروف نعت خواں سید محمد اقبال کے اعزاز میں سماجی و ادبی شخصیت امین الرحمن نے عشائیہ کا اہتمام کیا، اِس موقع پر سماجی اور ادبی شخصیت حسن امام صدیقی، سماجی و ادبی شخصیت ڈائریکٹر اکادمی ادبیات پاکستان ندیم ظفر صدیقی، سماجی و ادبی شخصیت محترمہ شائستہ بخاری، بچوں کے معروف ادیب، اطہر اقبال، کالم نگار، کہانی نویس اور مصنف ریحان محمود خان، آصف احمد خان اور احمد حسن موجود تھے۔


Discover more from Dil Ki Awaz Suno

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from Dil Ki Awaz Suno

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading