بلدیہ عظمٰی کراچی کے عبدالمعیز کے ولیمے میں شرکت اور مبارکباد

بروز اتوار مورخہ: 07/ دسمبر 2025ء کو میئر کراچی بیرسٹر وہاب مرتضیٰ کے ترجمان محترم جناب کرم اللہ وقاصی کے اسسٹنٹ جناب عبدالمعیز کا ولیمہ مقامی گھانچی ہال میں ہوا، اِس موقع پر KMC کے افسران و عملہ، عزیز و اقارب اور دوست و احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں محکمہ فنانس،بلدیہ عظمٰی کراچی کے ڈائریکٹر محمود بیگ، نیپا (NIPA) ککے سینئر ڈائریکٹر ڈاکٹر سید سیف الرحمن ، ڈپٹی میئر سیکرٹریٹ، بلدیہ عظمٰی کراچی، کے ڈپٹی ڈائریکٹر (فنانس) آصف احمد خان، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن)، ڈپٹی میئر سیکرٹریٹ، بلدیہ عظمٰی، کراچی، ریحان محمود خان، ڈپٹی میئر سیکرٹریٹ، بلدیہ عظمٰی کراچی کے اسسٹنٹ، محمد سراج و دیگر شخصیات شامل تھیں۔


Discover more from Dil Ki Awaz Suno

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from Dil Ki Awaz Suno

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading