بہار ویلفیئر فائونڈیشن (بی۔ڈبلیو۔ایف) کی جانب سے سالانہ “تقریبِ تقسیم ٹیلنٹ ایوارڈ 2025ء کے موقع پر معروف صحافی کالم نگار، کہانی نویس، کالموں کے مجموعے کی کتاب “دِل کی آواز سنُو” کے مصنف اور معروف سماجی و ادبی شخصیت ریحان محمود خان تعلیم میں بہاری کمیونٹی کی نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی طالبات کو شیلڈز، اسناد اور انعامات دے رہے ہیں۔ زیر نظر تصویر میں رکن کراچی پریس کلب، حسن امام صدیقی، معروف صحافی ڈاکٹر شبیر سومرو، لندن سے آئے ہوئے مشہور نیوز کاسٹر اور نعت خواں سید محمد اقبال، نورالھدیٰ، معروف صحافی اِبرار بختیار اور مشہور و معروف شاعر ابنِ عظیم فاطمی نمایاں ہیں۔ ۔




Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
