آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی میں آج بروز جمعرات مورخہ: 29/جنوری 2026ء کو بشیر سدوزئی کے ترکیہ کے سفرنامے کی کتاب “روشنی کے تعاقب میں ” کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل نے کی اور مختلف سماجی و ادبی شخصیات نے کتاب پر سیر حاصل خطاب کیا ، اس کتاب شرکاء نے بہت پسند کیا کیونکہ کثیر تعداد میں شرکت کتاب سے دوستی کا ثبوت ہے۔ یہ طالب علموں کی معلومات کا بہت بڑا ذریعہ ہے ۔





















Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
