کراچی پریس کلب کی 21/مئی 2026ء کی سرگرمیاں
…………………………………………….
گذشتہ روز 21/مئی 2026ء کو کراچی پریس کلب میں عدنان خان سابق ڈائریکٹر ڈپٹی میئر سیکرٹریٹ، بلدیہ عظمی کراچی رضیہ سلطانہ کو قرانی آیت کا نقش کردہ طغرے کا تحفہ پیش کررہے ہیں، اس موقع پر رکن کراچی پریس کلب حسن امام صدیقی، ممتاز صحافی وصی قریشی، معروف کالم نگار، کہانی نویس اور مصنف ریحان محمود خان، آصف احمد خان اور احمد حسن بھی موجود ہیں_








Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
