سٹی ریلویز کراچی ڈیویژن آمد کے موقع پر ریحان محمود خان کو خوش آمدید کہتے ہوئے جناب ملک مقدر زمان نے گلدستہ💐 پیش کیا.
………………………………………………….
گذشتہ شام بروز ہفتہ مورخہ: 23/مئی 2026ء کو سینٹرل سینیئر وائس پریزیڈینٹ ریلویز مزدور یونین، رجسٹرڈ، اسلام آباد، کراچی ڈیویژن جناب ملک مقدر زمان، اپنے مہمان دوست رکن کراچی پریس کلب، معروف کالم نگار، کہانی نویس اورکتاب “دل کی آواز سنو” کے مصنف ریحان محمود خان کی سٹی اسٹیشن سٹی ریلویز کراچی ڈیویژن آمد کے موقع پرخوش آمدید کہتے ہوئے ان کو گلدستہ پیش کررہے ہیں، اس موقع پر ان کےہمراہ ممبر آرٹس کونسل آف پاکستان جناب عبدالرزاق اور سینٹرل نائب پریزیڈینٹ ریلویز مزدور یونین، رجسٹرڈ، اسلام آباد، کراچی ڈیویژن جناب اورنگزیب تنولی بھی موجود ہیں.


Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
