پاکستان فلم اینڈٹی۔وی جنرلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات 2026-2027ء کے نتاٸج کے اعلان کے بعد بروز ہفتہ 22/اگست 2026ء کو کراچی پریس کلب میں ارآکین کی آمد کے موقع پر چیٸرمین الیکشن کمیٹی پاکستان فلم اینڈ ٹی۔وی جنرلسٹس ایسوسی ایشن اوررکن کراچی پریس کلب حسن امام صدیقی، چیٸرمین پاکستان فلم اینڈٹی۔وی جنرلسٹس ایسوسی ایشن اطہر جاوید صوفی، ناٸب چیٸرمین پاکستان فلم اینڈ ٹی۔وی جنرلسٹس ایسوسی ایشن عبدالوسیع قریشی، معروف کالم نگار اور مصنف ریحان محمود خان، آصف احمد خان، احمد حسن اور عرفان احمد شاہ کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو۔




Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
