
لندن سے آئے ہوئے نیوز کاسٹر اور معروف نعت خواں جناب سید محمد اقبال کی کراچی پریس کلب آمد کے موقع پر اُن کے ہمراہ لی گئیں تصاویر۔ اِس مُوقع پر ڈاکٹر توصیف احمد خان، حسن امام صدیقی، ڈاکٹر سعید عثمانی، ڈاکٹر عرفان احمد، شکیل سِلاوٹ، وصی قریشی، اطہر جاوید صوفی، اطہر اِقبال، سُہیل سَانگی، عزیز سنگو، ریحان محمود خان، آصف احمد خان، احمد حسن، علی اوسط اور شوکت علی موجود ہیں۔











Discover more from Dil Ki Awaz Suno
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
